سعودی ولی عہد کادورہ پاکستان ،سعودی حکومت کا6 رکن انتظامات کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گیا

سعودی ولی عہد کادورہ پاکستان ،سعودی حکومت کا6 رکن انتظامات کا جائزہ لینے ...
سعودی ولی عہد کادورہ پاکستان ،سعودی حکومت کا6 رکن انتظامات کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں،سعودی حکومت کا 6 رکنی وفد نورخان ایئر بیس پہنچ گیا ،وفد سعودی ولی عہدکی پاکستان آمد سے قبل انتظامات کا جائزہ لے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں،سعودی حکومت کا 6 رکنی وفد نورخان ایئر بیس پہنچ گیا ،وفد سعودی ولی عہدکی پاکستان آمد سے قبل انتظامات کا جائزہ لے گا۔
ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا وفد ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور سے اسلام آبادآیا،وفد ملائیشیا سے خصوصی طیارے پر پاکستان پہنچا۔