ملتان، وزیراعظم کیخلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر 4 افراد گرفتار

ملتان، وزیراعظم کیخلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر 4 افراد گرفتار
ملتان، وزیراعظم کیخلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر 4 افراد گرفتار

  



ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کیخلاف نفرت انگیز تقریرکرنے پر 4 افراد کو گرفتارکر لیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے وزیرعظم عمران خان کیخلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر 4 افراد کو حراست میں لے لیا،پولیس کے مطابق مذکورہ افراد نے وزیراعظم کیخلاف تقریر سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /ملتان