قیامت کی نشانی ،حجرہ شاہ مقیم میں دو بھائیوں کی سگی بہن کے ساتھ چار سال تک مسلسل جنسی زیادتی ، پھڑ لڑکی نے کیا کیا ؟

قیامت کی نشانی ،حجرہ شاہ مقیم میں دو بھائیوں کی سگی بہن کے ساتھ چار سال تک ...
قیامت کی نشانی ،حجرہ شاہ مقیم میں دو بھائیوں کی سگی بہن کے ساتھ چار سال تک مسلسل جنسی زیادتی ، پھڑ لڑکی نے کیا کیا ؟

  


اوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )حجرہ شاہ مقیم کے نواح میں دو بھائیوں کی سگی بہن کے ساتھ مبینہ زیادتی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک بھائی کو گرفتار کرلیا۔

نجی ویب سائٹ ’جنگ‘  کے مطابق واقعہ گاو?ں راجووال میں پیش ا?یا جہاں دو سگے بھائیوں نے اپنی بہن کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

زیادتی کی شکار ا?ئینہ بی بی کا الزام لگاتے ہوئے کہنا تھا کہ اس کے دونوں بھائی 4 سال تک اسے زیادتی کا نشانہ بناتے رہے جس کے بعد اس نے واقعے کی تفصیل علاقے کے کونسلرکو بتائی جس نے پولیس بلوا کر دونوں بھائیوں کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کروایا۔پولیس نے عابد نامی ایک بھائی کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسرا بھائی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

مزید : جرم و انصاف /علاقائی /پنجاب /اوکاڑہ