وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسے 8 سالہ تائیکوانڈوعائشہ کی ملاقات
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسے 8 سالہ تائیکوانڈوعائشہ نے وزیراعلیٰ ہاﺅس میں ملاقات کی ،محمودخان نے عائشہ ایازکو 2 لاکھ روپے کاچیک دیا ،عائشہ ایازنے کانسی کاتمغہ وزیراعظم کے نام کرنے کااعلان کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسے 8 سالہ تائیکوانڈوعائشہ نے وزیراعلیٰ ہاﺅس میں ملاقات کی ،محمودخان نے عائشہ ایازکو 2 لاکھ روپے کاچیک دیا ،
وزیراعلیٰ محمودخان نے سوات میں تائیکوانڈومیٹ لگانے کااعلان کیا،اس موقع پرعائشہ ایازنے کانسی کاتمغہ وزیراعظم کے نام کرنے کا اعلان کیا،
واضح رہے کہ عائشہ ایازنے تائیکوانڈوکے عالمی مقابلوں میں کانسی کاتمغہ جیتاتھا۔