ایک منٹ میں پورے جسم کے 37 ٹیسٹ، یہ جدید تکنیک کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے؟ ڈاکٹر مرتضیٰ اقبال سے اس ویڈیو میں جانئے

ایک منٹ میں پورے جسم کے 37 ٹیسٹ، یہ جدید تکنیک کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے؟ ...
ایک منٹ میں پورے جسم کے 37 ٹیسٹ، یہ جدید تکنیک کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے؟ ڈاکٹر مرتضیٰ اقبال سے اس ویڈیو میں جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

امریکہ اور کینیڈا سے وطن واپس لوٹنے والے ڈاکٹرمرتضیٰ اقبال نے مختلف شہروں میں کلینک بنارکھے ہیں اور ایک ایسا اینالائزر متعارف کروایا جو ایک منٹ میں 37ٹیسٹ سامنے لاتاہے جن کے مزید کچھ سب ٹیسٹ کی رپورٹ بھی شامل ہوتی ہیں۔انہوں نے16 سال تقریباً امریکہ اور کینیڈا میں پریکٹس کی ۔ ڈیلی پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر مرتضیٰ اقبال نے بتایاکہ اس اینالائزر کا نام ”کوانٹم میگنیٹک اینالائزر“ ہے جوفزکس کی تھیوری پر کام کرتاہے ۔ مزید کیا کچھ بتایا؟ویڈیو دیکھئے 

رابطے کیلئے :  Alam Plaza Commercial Area Chaklala Scheme 3 Rawal Pindi

Pak +92323-5444505 Pak+92323-5492841 Canada +1306-444-3444

مزید :

ویڈیو گیلری -