آپ کتنی گیس استعمال کریں تو کتنا بل آئے گا ؟وہ بات جو آج بلوں سے پریشان ہر پاکستانی جاننا چاہتا ہے

آپ کتنی گیس استعمال کریں تو کتنا بل آئے گا ؟وہ بات جو آج بلوں سے پریشان ہر ...
آپ کتنی گیس استعمال کریں تو کتنا بل آئے گا ؟وہ بات جو آج بلوں سے پریشان ہر پاکستانی جاننا چاہتا ہے

  



حکومت کی جانب سے گیس پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کے بعد گیس کے بلوں نے نہ صرف عوام بلکہ ،سیاسی رہنماﺅں کی بھی چیخیں نکلوا دیں ،ہر کوئی میڈ یا پر اپنے اپنے گھروں میں آنے والے گیس کے بلوں کا شکوہ کرتے نظر آتے ہیں لیکن حیران کن طور پر اس معاملے پر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے بھی میڈ یا پر اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے بتا یا کہ لال حویلی میں گیس کا بل 40ہزار روپے آیا ،اس حوالے سے وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے معاملے کو خود مانیٹر کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے لیکن عوام کے لیے اس وقت بڑا سوال یہ ہے کہ کتنی گیس استعمال کی جائے تو کتنا بل آتا ہے ؟اس حوالے سے رپورٹ دیکھیں ۔۔۔

۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری