اقتصادی بحران حکومتی نااہلی ہے‘ سعود مجید

اقتصادی بحران حکومتی نااہلی ہے‘ سعود مجید

  



ملتان (سٹی رپورٹر)سابق ناظم شیخ صادق نے سینئر رہنماء مسلم لیگ (ن) سعود مجید،اور غلام حسین شاہد سے ملاقات کی (بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

اس موقع پر شیخ صادق نے سینئر رہنماء مسلم لیگ (ن) سعود مجید،اور غلام حسین شاہدنے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک میں مہنگائی 14 فیصد ہے، یہ بدترین اقتصادی بحران مین میڈ بحران ہے، موجودہ اقتصادی بحران حکومت کی نالائقی اور ناہلی کی وجہ سے ہے۔ آج پاکستان میں ریکارڈ مہنگائی، بیروزگاری، غربت اور معاشی سست روی ہے جب کہ حکومت چینی اور آٹا مافیا کے ذریعے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے۔وزیراعظم بتائیں انہوں نے کیا کرپشن کی جس کی وجہ سے مہنگائی ہوئی آئی ایم ایف کے نمائندگان پر تنقید نہیں کرنی چاہیے۔

سعود مجید

مزید : ملتان صفحہ آخر