کنگن چوری میں ملوث کسٹم اہلکارکو ہی ڈ کوارٹر رپورٹ کرنیکا حکم

کنگن چوری میں ملوث کسٹم اہلکارکو ہی ڈ کوارٹر رپورٹ کرنیکا حکم

  



ملتان (نیوز رپورٹر) ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہونے والے (بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

واقعہ میں ملوث کسٹم اہلکار کو فوری طور پر ایئرپورٹ سے کسٹم ہیڈکوارٹر ملتان رپورٹ کرنے کے احکام جاری کردیئے۔ تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کلکٹر کسٹم ہیڈکوارٹر فہد جمیل نے ملتان ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے ا?نے والے پرواز کے مسافروں کے سونے کے کنگن چوری کے الزام میں کسٹم اہلکار عبدالحمید کو فوری طور پر کسٹم کلکٹریٹ میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں اور انکوائری شروع کردی گئی ہے۔

رپورٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر