زکریا یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ بینکنگ اینڈ فنانس کی سالانہ تقریب اورنتائج کا اعلان آج ہوگا

زکریا یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ بینکنگ اینڈ فنانس کی سالانہ تقریب اورنتائج کا ...

  



ملتان(سٹاف رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف(بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

بینکنگ اینڈ فنانس کی سالانہ تقریب اورنتائج کا اعلان آج ہوگا۔ اس سلسلے میں انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شوکت ملک کاکہنا ہے کہ سابق روایت کے مطابق انسٹی ٹیوٹ کی سالانہ تقریب جناح آڈیٹوریم میں ہوگی جس کے مہمان خصوصی مینجنگ ڈائریکٹر سٹیٹ بینک محمد اشرف خان ہوں گے جبکہ صدارت وائس چانسلر پروفیسر منصور اکبر کنڈی ہوں گے، تقریب میں طلبا کوگولڈ میڈل اور اسناد دی جائیں گی‘ تقریب سات بجے شام شروع ہوگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر