کالے یرقان میں مبتلا 4 افراد دم توڑ گئے

کالے یرقان میں مبتلا 4 افراد دم توڑ گئے

  



  

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا 4 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے 3 زیر علاج، تفصیل کے مطابق اقبال (بقیہ نمبر39صفحہ12پر)

نگر کی رہائشی 65 سالہ زبیداں بی بی راجن پور کی 65 سالہ مختیار. مائی بدلی شریف کا 35 سالہ جلیل احمد اور امین گڑھ کا 45 سالہ وجے کمار کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود چاروں افراد جانبر نہ ہو پائے میں دم توڑ گئے جبکہ 3 متاثرین بستی امانت علی کی 65 سالہ کلثوم بی بی صادق ٹاؤن کا 50 سالہ محمد اسلم اور اسلم ٹاؤن کا 80 سالہ عبدالرحمن کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے.

کالا یرقان

مزید : ملتان صفحہ آخر