پنجاب کے تعلیمی بورڈ ز نے امتحانات اور نتائج کا شیڈول جاری کردیا

پنجاب کے تعلیمی بورڈ ز نے امتحانات اور نتائج کا شیڈول جاری کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ ز نے امتحانات اور نتائج کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق میڑک (بقیہ نمبر42صفحہ12پر)

کے سالانہ امتحانات 22 فروری سے شروع ہونگے، میڑک کے نتائج کا اعلان یکم جولائی کو کیا جائیگا، کلاس نہم بورڈ کے نتائج کا اعلان 6 اگست کو کیا جائیگا،ایف اے‘ ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات 28 اپریل سے شروع ہوں گے جبکہ نتائج 22اگست کو تمام بورڈز کرینگے۔
شیڈول