علیحدہ صوبہ‘ خود مختار ہائیکورٹ کا حصول‘ ڈسٹرکٹ بار آج ہڑتال کریگی

علیحدہ صوبہ‘ خود مختار ہائیکورٹ کا حصول‘ ڈسٹرکٹ بار آج ہڑتال کریگی

  



ملتان (کو رٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے علیحدہ صوبے اور خود مختار ہائیکورٹ کے حصول کے (بقیہ نمبر44صفحہ12پر)

لیے آج مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ اس ضمن میں ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق تخت لاہور کی جانب سے جنوبی پنجاب کے حقوق سلب کرنے کے خلاف وکلاء نے جنوبی پنجاب کی عوام کے ساتھ مل کر تحریک شروع کی ہوئی ہے اور ہڑتال کے باعث وکلاء مقدمات کی پیروی کے لیے عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔

ہڑتال

مزید : ملتان صفحہ آخر