ذخیرہ اندوزوں کے خلافکارروائی،400بور ی گندم برآمد

ذخیرہ اندوزوں کے خلافکارروائی،400بور ی گندم برآمد

  



کوٹ عبدالمالک (ریاض چشتی سے)اے سی فیروزوالہ کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کاروائی۔کوٹ پنڈی داس میں چکی آٹا اور گودام میں موجود 400بوری گندم سمیت سیل،مالک شفیق گرفتار۔تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حکم اور ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سدرہ یونس کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر فیروزوالہ میڈم سیدہ تہنیت بخاری نے پولیس کے ہمراہ کوٹ پنڈی داس کے علاقہ میں چھاپہ مار ا۔اے سی فیروزوالہ میڈم سیدہ تہنیت بخاری نے میڈیا کو بتایا کہ ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کاروائی جاری رہے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1