22کروڑ عوام ترک صدر کو دل سے خوش آمدید کہتے ہیں

      22کروڑ عوام ترک صدر کو دل سے خوش آمدید کہتے ہیں

  



لاہور (سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے صدر گل محمد مرزا نے ترک صدر رجب طیب اردگان کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ترکی پاکستان کا برادر اسلامی ملک ہے، امت مسلمہ کے غیور اور جرات مند فرزنداردوان کو پاکستان کے 22 کروڑ عوام دل سے خوش آمدید کہتے ہیں، اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ ترک قوم نے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانیوں سے محبت کے باب رقم کئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1