شاہ عالم بورڈ کے وفد کی ایف بی آر کے اعلیٰ سطحی افسران کے ساتھ ملاقات

  شاہ عالم بورڈ کے وفد کی ایف بی آر کے اعلیٰ سطحی افسران کے ساتھ ملاقات

  



لاہور(سٹی رپورٹر)انجمن تاجران مرکزی شاہ عالم بورڈ کے صدر خواجہ عامر کی قیادت میں وفد نے ایف بی آر کے اعلیٰ سطحی افسران سے ملاقات کی، وفد میں شامل رانا نثار، چوہدری عرفان، عمر جاوید بٹ، رانا مجاہد اسلام، حاجی فرخ اقبال، طلال بٹ ودیگر نے ایف بی آر افسران کو تاجروں کو درپیش ٹیکس کے متعلقہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا،تاجر رہنماؤں نے ملکی معاشی صورت حال کو دگرگوں صورت حال سے نکالنے اور تاجروں کے معاشی حالات بہتر کرنے کی بابت تجاویز اور آراء بھی دی گئیں

مزید : میٹروپولیٹن 4