روٹری کلب کاپولیو کوآرڈینیٹر افتخار احمد کے اعزاز میں عشائیہ

روٹری کلب کاپولیو کوآرڈینیٹر افتخار احمد کے اعزاز میں عشائیہ

  



 لاہور(سٹی رپورٹر)روٹری کلب لاہور مزنگ کی جانب سے روٹری کلب کے سابقہ ڈسٹرکٹ گورنر افتخار احمد کے پولیو کوآرڈینیٹر بننے پر ان کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔جس میں ڈسٹرکٹ گورنر مبارک شاہد،اسٹنٹ گورنر عشرت شمیم،صدر سلطان رانجھا،سمیرا نذیر،ڈاکٹر افتخار حسین،سیف اللہ اعجاز،فائزہ قمر،احمد سیٹھی،محمد عرفان اور دیگرنے شرکت کی۔

،تقریب میں روٹری کلب کے عہدیداران میں تعریفی اسناد و سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے گئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4