اداکاری میں الگ سے مقام بنانا چاہتا ہوں،مسعودڈوگر

      اداکاری میں الگ سے مقام بنانا چاہتا ہوں،مسعودڈوگر
       اداکاری میں الگ سے مقام بنانا چاہتا ہوں،مسعودڈوگر

  



لاہور(فلم رپورٹر)اداکاری میں اپنا الگ مقام بنانا چاہتاہوں ایسے لازوا ل کردار کا انتظار ہے جو لوگوں کو مدتوں یاد رہے ان خیالات کا اظہار اداکار و ماڈل مسعود ڈوگرنے ایک ملاقات کے دوران کیا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ اداکاری تو ہراداکار کرتا ہے مگر کچھ کردار ایسے لازوال ہوتے ہیں کہ مدتوں ذہنوں پر چھائے رہتے ہیں جس طرح ”میرے پاس تم ہو“ میں ہمایوں سعید نے دانش کا کردار نہائت عمدگی سے نبھایا ہیمسعود ڈوگر نے مذید کہاکہ میں نے بہت سارے ڈراموں کی آفر اس لئے ٹھکرادی۔

کیونکہ ان میں مجھے کردار جاندار نہیں لگا انشاء اللہ جلد مجھے میرا پسندیدہ کردار مل جائے گا اور میں اس میں اپنی صلاحیتوں سے رنگ بھرکر مدتوں ناظرین کے ذہنوں پر چھایارہوں گا۔

15

مزید : کلچر