نااہلی کی درخواست،فیصل واوڈا الیکشن کمیشن اور دیگر کو نوٹس جاری

نااہلی کی درخواست،فیصل واوڈا الیکشن کمیشن اور دیگر کو نوٹس جاری

  



کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے نااہلی سے متعلق درخواست پر فیصل واوڈا، الیکشن کمیشن آف پاکستان اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 12مارچ تک جواب طلب کرلیا اور کہا فریقین کو سننے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی نااہلی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے فیصل واوڈا، الیکشن کمیشن آف پاکستان اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 12مارچ تک جواب طلب کرلیا اور کہا درخواست پر فیصلہ فریقین کو سننے کے بعد کیا جائے گا۔

نوٹس جاری

مزید : صفحہ آخر