سرکاری حج سکیم کی درخواستیں 24فروری سے وصول کرنے کی تجویز

  سرکاری حج سکیم کی درخواستیں 24فروری سے وصول کرنے کی تجویز

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم 2020ء کی درخواستیں 24فروری سے وصول کرنے کی تجویز،بنکوں کو ہدایات جاری، 10 سے 12 مارچ کو قرعہ اندازی کرنے کا منصوبہ تیار، حج 2020ء کے لیے ریڈ ایبل پاسپورٹ جس کی معیاد 10 فروری2021ء تک ہو کے ذریعے حج درخواست دی جا سکتی ہے،نیلی بیک گراؤنڈ کی10عدد تصاویرکے ساتھ حج درخواست دی جا سکے گی،ملک بھر میں شریعہ اکاؤنٹ رکھنے والے بنک حج درخواستیں وصول کریں گے۔

درخواستیں

مزید : صفحہ آخر