آفتاب احمد برطانیہ میں اوورسیز پاکستانیوں کے فوکل پرسن مقرر

آفتاب احمد برطانیہ میں اوورسیز پاکستانیوں کے فوکل پرسن مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر) برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی شکایات کے ازالے کے لئے آفتاب احمد کو اوورسیز پاکستانیز کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔ آفتاب احمد اعزازی طور پر فرائض سرانجام دیں گے اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے سلسلے میں ہر ماہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو رپورٹ پیش کریں گے۔چیئرمین وزیراعلیٰ شکایت سیل نے آفتاب احمد کو فوکل پرسن مقرر کرنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
فوکل پرسن مقرر

مزید :

صفحہ آخر -