عمران فاروق قتل کیس،انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت آج ہوگی

عمران فاروق قتل کیس،انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت آج ہوگی

  



اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ایف آئی اے کے تفتیشی افسر گواہ مقصود احمد کے بیان پر وکیل صفائی کی جرح نہ ہو سکی دوبارہ سماعت آج پھر ہوگی۔ جمعرات کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی،پراسیکیوشن ٹیم نے بھی شواہد مکمل کرنے کا بیان جمع نہیں کرایا۔

عمران فاروق قتل کیس

مزید : صفحہ آخر