یو این سیکریٹری جنرل کا پاکستانی خواتین پیس کیپرز کی بہترین کارکردگی کا اعتراف

      یو این سیکریٹری جنرل کا پاکستانی خواتین پیس کیپرز کی بہترین کارکردگی کا ...

  



اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس کے تاریخی دورہ پاکستان سے قبل پاکستان نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا انتونیو گوئترس نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی خواتین اقوام متحدہ امن مشن کانگو میں امن کیلئے سرگرم عمل ہیں اور ملک کا نام روشن، مثبت تشخص اجاگر کر ہیں ہیں،پاکستانی خواتین کے پہلے 15 رکنی دستے کو گزشتہ ہفتے ان کی بہترین کارکردگی پر تمغوں سے نوازا گیا۔اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس کا 16 فروری سے چار روزہ دورہ بھی پاکستان کی عالمی امن کیلئے کاوشوں کا اعتراف ہے

پاکستان کا اعزاز

مزید : صفحہ آخر