ڈیفنس، گھریلو ملازمہ پرتشد دکرنے والی مالکن گرفتار

ڈیفنس، گھریلو ملازمہ پرتشد دکرنے والی مالکن گرفتار

  



لاہور(کرائم رپورٹر) ڈیفنس میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ پرتشد دکرنے والی مالکن عائشہ کوپولیس نے گرفتار کر لیا، متاثرہ بچی کی والدہ سکینہ بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ترجمان پولیس کہتے ہیں تحقیقات جاری ہیں، قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔واضع رہے متاثرہ لڑکی عذرا کی والدہ نے گزشتہ روز الزام لگایا کہ مکان مالکن نے میری بیٹی کا سرمونڈ دیا، 7 ماہ تشدد کا نشانہ بنایا، معاوضہ بھی ادا نہ کیا اور نہ ہی چھٹی دی۔ مالکان گھر سے کچھ فاصلے پر ویرانے میں پھینک کر چلے گئے۔

مزید : علاقائی