باغبانپورہ، مالک مکان کے تشدد سے خاتون زخمی،ملزم گرفتار

باغبانپورہ، مالک مکان کے تشدد سے خاتون زخمی،ملزم گرفتار

  



لاہور (کرائم رپورٹر) باغبانپورہ کے علاقے میں مالک مکان نے خاتون پر تشدد کرکے زخمی کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او باغبانپورہ انسپکٹر قمر عباس کے مطابق باغبانپورہ کے علاقے میں حماد نامی مالک مکان نے آسیہ بی بی کو تشدد کا نشانہ بنایا،باغبانپورہ پولیس نے آسیہ بی بی کی درخواست پر ملزم حماد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم حماد کو گرفتار کر لیا۔

مزید : علاقائی