شاہی قلعہ میں شادی تقریب کا کیس، ملزم کی عبوری ضمانت منظور

شاہی قلعہ میں شادی تقریب کا کیس، ملزم کی عبوری ضمانت منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے لاہور کے شاہی قلعہ میں شادی کی تقریب منعقد کرنے کے مقدمہ میں ملزم اسجد نواز کی عبوری ضمانت منظور کرلی، عدالت نے متعلقہ تھانے سے آئندہ سماعت پر رپورٹ بھی طلب کرلی ہے،فاضل جج نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں اسجد نواز کی درخواست ضمانت منظور کی ہے،ملزم کے خلاف تھانہ ٹبی سٹی پولیس نے والڈ سٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج کررکھا ہے۔

مزید :

علاقائی -