بچہ بازیاب

    بچہ بازیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر)گجر پورہ کے علاقہ سے اغواء ہونے والے بچے کو پولیس نے بچے کو بازیاب کروالیا،بچہ چند روز قبل گھر سے سکول کے لیے گیا تھا جو کہ پھر واپس نہ آیا
کچھ روز بعد پولیس نے اس کی تلاش مکمل کرتے ہوئے اسے ڈھونڈ کر والدین کے سپرد کردیا

مزید :

علاقائی -