عوامی مسائل سے آگاہ‘ جلد قابو پالیا جائے گا‘ فخر امام
باٹی بنگلہ(نمائندہ پاکستان) چیئرمین کشمیر کمیٹی سیدفخر امام نے کہاہے کہ کبیروالا کی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے(بقیہ نمبر39صفحہ7پر)
کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں کبیروالا کیلئے ایک بہت بڑے ترقیاتی پیکج کی منظوری کرائی ہے۔سید فخرامام نے کہاکہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے سنجیدہ ہے انہوں نے کہاکہ کبیروالاکے مسائل سے بخوبی بات چیت کررہے تھے۔