ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا بی سی جی چوک سے قاسم پورنہرتک تجاوزات کیخلاف آپریشن

  ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا بی سی جی چوک سے قاسم پورنہرتک تجاوزات کیخلاف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپیشل رپورٹر)تجاوزات کے خلاف عوامی شکایات پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا بی سی جی چوک سے قاسم پور نہر(بقیہ نمبر41صفحہ7پر)

تک تجاوزات کے خلاف آپریشن۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے بی سی جی چوک سے قاسم پور نہرتک نا جائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج کے اطراف میں سروس روڈ پر ناجائز قابضین کا سامان موقع سے ہٹوا کر روڈ کلئیرکرا دیا۔سروس روڈ سے تجاوزات ہٹانے پر ٹریفک کی روانی میں بہتری واقع ہوئی ہے۔
آپریشن