مشیر خزانہ کے ساتھ کوئی انا کا مسئلہ نہیں،اسد عمر

  مشیر خزانہ کے ساتھ کوئی انا کا مسئلہ نہیں،اسد عمر

  



اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے ساتھ کوئی انا کا مسئلہ نہیں،وہ مجموعی طور پر ٹھیک کام کر رہے ہیں، معاملے کی فائنل رپورٹ سامنے آنے کے بعد حتمی طور پر کچھ کہا جاسکے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ چینی کی برآمد کی ہم نے حمایت کی تھی تاہم سبسڈی دے کر برآمد کرنے کی مخالفت کی تھی اور وہ پہلا سال تھا جب وفاق نے سبسڈی نہیں دی جبکہ اس کے بعد کوئی شارٹ فال نہیں آیا، گندم کی برآمد کا فیصلہ اس کے وافر ذخائر اور انہیں سنبھالنے میں مسائل کی وجہ سے کیا گیا، مسئلہ اپریل 2019 میں گندم کی فصل خراب ہونے کی وجہ سے سامنے آیا۔ ا س سال گندم کی فصل میں جو 25 لاکھ ٹن کی کمی ہوئی

اسد عمر

مزید : صفحہ اول