آئی ایم ایف وفد کے دورہ پاکستان میں توسیع

آئی ایم ایف وفد کے دورہ پاکستان میں توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)آئی ایم ایف کے وفد دورہ پاکستان کے شیڈول میں توسیع کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات کا مزید ایک دور ہوگا، آئی ایم ایف وفد کے کچھ ارکان آج کراچی کا دورہ کریں گے جہاں وہ مختلف اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے۔
توسیع

مزید :

صفحہ اول -