مخالف قوتیں تقسیم کا تاثر پھیلا رہی ہیں، مسلم امہ میں کوئی بد بلاکس نہیں بن رہے ہیں: شاہ محمود

      مخالف قوتیں تقسیم کا تاثر پھیلا رہی ہیں، مسلم امہ میں کوئی بد بلاکس نہیں ...

  



اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ مسلم امہ میں کوئی دو بلاکس نہیں بن رہے ہیں،مسلم مخالف قوتیں تقسیم کا تاثر پھیلا رہی ہیں، پاکستان اور ترکی ایک دوسرے کی مدد میں پیش پیش ہوں گے۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسلم امہ میں کوئی دو بلاکس نہیں بن رہے ہیں،مسلم مخالف قوتیں تقسیم کا تاثر پھیلا رہی ہیں، پاکستان اور ترکی ایک دوسرے کی مدد میں پیش پیش ہوں گے، ترکی سی پیک میں دلچسپی لے گا تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے، ترکی سے تعلقات متاثر ہونے کی قیاس آرائیاں دم توڑ جائیں گی۔

شاہ محمود

مزید : صفحہ اول