زرمبادلہ کے ذخائر 18ارب 74کروڑ ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک

زرمبادلہ کے ذخائر 18ارب 74کروڑ ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 18ارب 74کروڑ ڈالر ہو گئے۔ سٹیٹ بینک کے پاس12ارب 40کروڑ جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس6ارب 31کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ جمعرات کے روز سٹیٹ بینک سے جاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر18ارب74کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے پاس مبادلہ کے ذخائر12ارب 40کروڑ ڈالر ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 6ارب31کروڑ ڈالر زرمبادلہ کے ذخائر موجود ہیں۔
سٹیٹ بینک

مزید :

صفحہ اول -