ہمارے بچوں کا مستقبل تباہ ہورہا ہے فیملی کورٹس میں والدین کا اعتراف
لاہور(نامہ نگار)فیملی کورٹس میں آنے والے بچوں کے ماں باپ نے یہ تسلیم کیا کہ ان کی آپسی جھگڑوں،انا اور ضدکی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان ان کے بچوں کا ہی ہورہاہے۔ڈپریشن کے باعث وہ ذہنی مریض تو بنتے ہی ہیں لیکن ان کا مستقبل بھی تباہ وبرباد ہوجاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک کمسن بچہ جس کو ابھی والدین کی اشد ضرورت ہوتی ہے لیکن ماں باپ کے آپسی جھگڑوں کے باعث علیحدگی ہونے سے سارا غمیازہ اسے ہی بھگتنا پڑتا ہے۔
اعتراف