عدالتوں میں خلع کے دعوؤں میں خوفناک حد تک اضافہ

عدالتوں میں خلع کے دعوؤں میں خوفناک حد تک اضافہ

  



لاہور(نامہ نگار)فیملی و گارڈین کورٹس میں اس وقت ہزاروں مقدمات زیر سماعت ہیں لیکن عدالتوں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے سائلین کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔سروے کے دوران معلوم ہواے کہ فیملی دعویٰ جات میں خواتین کی جانب سے اپنے مجازی خداوں پرملے جلے الزامات عائد کرکے طلاق اور بچوں کی حوالگی کے دعویٰ جات دائر کررکھے ہیں جس میں شوہرنکھٹوہے،نشئی ہے،غیرعورتوں سے تعلقات، تشدد کرنا،جہیز کم لانے کے طعنے وغیرہ شامل ہیں۔

خلع مقدمات

مزید : صفحہ اول