نیب کا آصف زرداری کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

  نیب کا آصف زرداری کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نیب نے آصف زرداری کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نیب راولپنڈی نے آصف زرداری کی ضمانت منسوخی کی درخواست تیار کر لی جس میں کہا گیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی فیصلوں کو نظر انداز کر کے ضمانت دی۔ ذرائع کے مطابق پراسیکیوٹر جنرل کی منظوری کے بعد درخواست دائر کی جائے گی۔

نیب فیصلہ

مزید : صفحہ اول