امریکہ‘تیل کے نرخوں میں اضافہ

    امریکہ‘تیل کے نرخوں میں اضافہ

  



نیویارک (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ چین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم ہونے سے تیل کی طلب بڑھنے کا امکان ہے۔

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 1.82 ڈالر (3.3 فیصد) بڑھ کر 55.83 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.40 ڈالر (2.8 فیصد) اضافے کے ساتھ 51.34 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید : کامرس