جناح اسپتال کے ڈاکٹرز احتجاج پر نکل آئے

جناح اسپتال کے ڈاکٹرز احتجاج پر نکل آئے

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)جناح اسپتال کی وفاق میں منتقلی کے معاملے پر ڈاکٹرز کی جانب سے حکومت کو دیا گیا الٹی میٹم ختم ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الٹی میٹم ختم ہوتے ہی جناح اسپتال میں ڈاکٹرز نے او پی ڈیز بند کو دوگھنٹے کے لئے بند کردیا ہے جس کے باعث آٹ ڈور میں آئے مریض پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔احتجاج کے دوران ڈاکٹرز جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ ڈاکٹرز، فیکلٹی اور پیرا میڈیکل اسٹاف جناح اسپتال کے اسٹیک ہولڈر ہیں،اسٹیک ہولڈرز کو مشاورت میں شامل کئے بغیر ہسپتال کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر