اے سی پبی بینش اقبال نے مختلف میڈیکل سٹورز چیک کئے

  اے سی پبی بینش اقبال نے مختلف میڈیکل سٹورز چیک کئے

  



پبی (نما ئندہ پاکستان) ڈی سی نو شہرہ شا ہد علی خان کی ہد ایت پر سسٹنٹ کمشنر پبی بینش اقبال نے ڈرگ انسپکٹر نو شہرہ محمد سا جد کے ہمراہ پبی سٹیشن اور نواحی علاقہ جات میں مختلف میڈیکل سٹورز چیک کئے گئے۔دوران چیکنگ میڈیکل سٹورز میں غیر معیاری اور زائدالمیعاد اور لائسنس کو چیک کیا گیا۔ اور دوران چیکنگ خلاف ورزی کرنے والوں سے ادویات کے نمونہ جات لئے کر ڈرگ لیبارٹری بھیج دیئے۔ انہوں نے کہا غیر رجسٹرڈ میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات نشہ آور ادویات کی فروخت کرنے والوں اور عطائیت کے خلاف کریک ڈا?ن جاری رہے گا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر