سابق ریڈر راز محمد بابو آف ڈاگ بہسود انتقال کر گئے

  سابق ریڈر راز محمد بابو آف ڈاگ بہسود انتقال کر گئے

  



پبی (نما ئندہ پاکستان) ڈی سی نو شہرہ کے سابق ریڈر راز محمد بابو آف ڈاگ بہسود انتقال کر گئے مر حوم ان کی آبا ئی گا ؤں ڈاگ بہسود کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نما زجنا زہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حوم نیاز محمد امیر محمد نیاز محمد اور ویلج کو نسل ڈاگ بہسود کے سیکر ٹری کفا یت اللہ کے والد بزر گوار تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر