سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی کیلئے بنکو ں کے ذمہ داران کی تربیت شروع
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی کے لیے بنکو ں کے ذمہ داران کی تربیت شروع۔پشاور اور اسلام آباد کے بنک مکمل، باقی شہروں کی تربیت ایک ہفتہ میں مکمل کرنے کی ہدایت،حج فارم پر کر نا، جمع کرنا،رقم جمع کرنا،حج فارم کی فیڈنگ،پاسپورٹ کی وصولی اورفیڈنگ کا طریقہ کار بتایا جا رہا ہے۔
تربیت