وزیر اعظم کی ہدایات پر سرکاری سکیم کا حج مزید سستا کرنے کا غور

    وزیر اعظم کی ہدایات پر سرکاری سکیم کا حج مزید سستا کرنے کا غور

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزیر اعظم کی ہدایات پر سرکاری سکیم کا حج مزید سستا کرنے کا غور جاری،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری فائنل ہونے والے سرکاری حج پیکیج کا اعلان باقاعدہ پریس کانفرنس میں کریں گے،اسی موقع پر حج پالیسی کے تمام نکات کی تفصیل بھی رکھیں گے۔

سستا حج

مزید : پشاورصفحہ آخر