عدنان خان ایڈوکیٹ کی پھوپھی انتقال کر گئیں

عدنان خان ایڈوکیٹ کی پھوپھی انتقال کر گئیں

  



صوابی(بیورورپورٹ) سابق یو سی ناظم حسین احمد، محمد شکیل، نویدجان اور لاہور بار ایسو سی ایشن کے صدر تنویر شہزاد ایڈوکیٹ، عدنان خان ایڈوکیٹ کی پھوپھی انتقال کر گئیں انہیں جمعرات کے روز اپنے آبائی قبر ستان موضع یار حسین میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کی رسم قل کل بروز ہفتہ ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر