اداروں میں باہمی تعاون بہت ضروری ہے، زرتاج گل

  اداروں میں باہمی تعاون بہت ضروری ہے، زرتاج گل

  



اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ ملک میں ماحولیات اور ہیلتھ کے شعبوں کا کوئی براہ راست تعاون نہیں ہے،وزارت صحت اور موسمیاتی تبدیلی کا تعاون ضروری ہے۔ ایک بیان میں وزیر مملکت زرتاج گل نے بتایاکہ لاہور میں ماربل فیکٹری میں جو مزدور جاں بحق ہوئے تھے ان کے لواحقین کو معاوضہ ادا کردیاگیا ہے، ماربل فیکٹریوں میں پھیپھڑوں کے کینسر جیسی شکایات دور کرنے کے لئے وزارت صحت اور موسمیاتی تبدیلی کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

زرتاج گل

مزید : پشاورصفحہ آخر