سعودی عرب، تیز رفتار گاڑی پل سے نیچے جاگری، 6پاکستانی  جاں بحق 

سعودی عرب، تیز رفتار گاڑی پل سے نیچے جاگری، 6پاکستانی  جاں بحق 

  



ریاض(آئی این پی) سعودی عرب کے شہر الجبیل میں گاڑی پل سے نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چھ پاکستانی جان کی بازی ہار گئے، جاں بحق کا تعلق ہیڈ مرالہ، سیالکوٹ، وہاڑی اور گجرات سے ہے۔ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ جاں بحق کا تعلق ہیڈ مرالہ، سیالکوٹ، وہاڑی اور گجرات سے ہے۔ لاشوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

6 پاکستانی جاں بحق

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر