سندھ میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43 سال کر دی گئی

سندھ میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43 سال کر دی گئی

  



کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے مقررہ عمر میں 15سال رعایت دے دی۔سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں اب 43 سال کی عمر تک کے افراد سرکاری ملازمتوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں، سرکاری ملازمت کے لیے عمرکی رعایت 30 جون 2020 تک برقرارر ہے گی۔

عمر حد

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر