لاہور کے سینئر ترین آفیسر افتخار الدین نعیم منیجنگ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی تعینات

لاہور کے سینئر ترین آفیسر افتخار الدین نعیم منیجنگ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب حکومت نے واسا لاہور کے سینئر ترین آفیسر افتخار الدین نعیم کو منیجنگ ڈائریکٹر واسا راولپنڈی تعینات کر دیا ہے اس سلسلے میں چیف سیکرٹری پنجاب میجر اعظم سلمان نے باقاعدہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے افتخار الدین نعیم واسا لاہور میں اہم ترین عہدوں پر فائزرہے۔ ڈائریکٹر ریونیو ڈی ایم ڈی انجینئرنگ ڈی ایم ڈی فنانس اینڈ ایڈمن بھی تعینات رہے وہ آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر