بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ ،13سالہ بچی زخمی

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ ،13سالہ بچی زخمی
بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ ،13سالہ بچی زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے 13سالہ بچی زخمی ہو گئی ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایل او سی کے سیکٹر نیزا پیر اور رکھ چکری پر بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کردی اور شہری آبادی کو نشانہ بنا یا جس کے نتیجے میں 13سالہ بچی زخمی ہوگئی ۔بچی کو تشویشناک حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

مزید :

قومی -