سپین میں نئے کورونا وائرس کا دوسرا کیس سامنے آگیا 

سپین میں نئے کورونا وائرس کا دوسرا کیس سامنے آگیا 
سپین میں نئے کورونا وائرس کا دوسرا کیس سامنے آگیا 

  

بارسلونا (ارشد نذیر ساحل )جنوبی افریقہ میں پا ئے جانے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کا سپین میں دوسرا کیس سامنے آگیا ۔سپین کے صوبے کاتالونیا میں ایک شخص میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آئی ہے ۔اس سے قبل سپین میں نئے کورونا وائرس کا پہلا کیس گالیسیا میں سامنے آیا تھا جہاں ایک 30سالہ نوجوان میں نئے کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی ۔

مزید :

بین الاقوامی -