الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کا ووٹ ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کرلی

  الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کا ووٹ ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کرلی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کا ووٹ ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ سابق وزیراعظم کا ووٹ اسلام آباد کے سیکٹر ایف 8 کے پتہ پر درج کرلیا گیا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اب اسلام آباد سے سینیٹ الیکشن لڑنے کے اہل ہوگئے۔ پی پی رہنما نے ایک دن پہلے ووٹ ٹرانسفر کرنے کی درخواست کی تھی۔

 یوسف رضا گیلانی 

مزید :

صفحہ اول -