سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے سے معذرت

    سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے سے معذرت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم   نواز شریف اور مریم نواز شریف کے ترجمان  محمد زبیر نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے سے معذرت کرلی ہے حالانکہ پارٹی قیادت کی ہدایت پر اپنا لاہور کراچی سے لاہور منتقل کرایا تھا لیکن دوسرے امیدواروں کوایڈجسٹ کرنے کیلئے محمد زبیر کو ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا اور محمد زبیر خود بھی سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے خواہش مند نہیں تھے اس وجہ سے انہوں نے ہفتہ کو ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ  سندھ نہ پنجاب کہیں سے بھی سینیٹ انتخاب میں حصہ نہیں لے رہا۔
 محمد زبیر

مزید :

صفحہ اول -